ROYAL STAY GIRLS Hostel

ROYAL STAY GIRLS Hostel we are providing best services i.e furnished rooms, three time healthy meal, 24 hrs electricity(UPS), best security plan, neat and clean environment .....

عوام کا خون چوسنے والے کیڑوں کی  تیسری نسل بن جملہ عوام یہ ہیں وہ لوگ جنھوں نے باہر سے فورسز منگوا کر دو وقت کی روٹی مان...
18/05/2024

عوام کا خون چوسنے والے کیڑوں کی تیسری نسل
بن جملہ عوام یہ ہیں وہ لوگ جنھوں نے باہر سے فورسز منگوا کر دو وقت کی روٹی مانگنے کے جرم میں آپکے نہتے مظلوم محکوم بچوں کو قتل کروایا جب آپکے بچے قتل ہو رہے تھے تو یہ اسلام آباد اے سی کے نیچے بیٹھ کر ٹی وی اور موبائل پر شغل دیکھتے رہے آور بعد میں کشمیر کانفرنس یعنی اگلی پلاننگ کانفرنس سجا لی کے مستقبل میں عوام کو کیسے چونا لگایا جائے کونسا روپ دھارا جائے لوگو انکی شناخت سہی طریقے سے کر لو ہمارے جوانوں کا خون ہمارے اوپر قرص بھی ہے آور فرض بھی ۔۔۔۔




ہمیں گولی مارنے والا کوئی انڈیا کا کافر نہیں تھا۔بلکہ وہ تھا جسے 76 سالوں سے ہم اپنا محافظ سمجھتے تھا .
13/05/2024

ہمیں گولی مارنے والا کوئی انڈیا کا کافر نہیں تھا۔
بلکہ وہ تھا جسے 76 سالوں سے ہم اپنا محافظ سمجھتے تھا .



13/05/2024

عوامی نمائندے یہ بات یاد رکھیں،آپ سب اس خون ریزی میں برابر کے شریک ہیں،آپ لوگ ووٹ مانگنے انہی شہدا کے والدین کے پاس جائیں گئے ، 07 نوجوان وطن پر قربان 💔

06/01/2020

جس کتاب میں عورت کو پردہ کرنے کا
کہا گیا ہے اُسی کتاب میں مرد کو بھی نگاہ
نیچی رکھ کر چلنے کا حکم دیا گیا ہے۔

03/12/2019

Address

Allama Iqbal Road, Opposite TCS Office Nangi Mirpur Azad Kashmir
Mirpur
10250

Telephone

+923469339220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROYAL STAY GIRLS Hostel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ROYAL STAY GIRLS Hostel:

Share

Category