Awan Solar washing cleaner service Multan & Faisalabad

Awan Solar washing cleaner service Multan & Faisalabad Awan Solar system & Electric plumbing services

03/11/2025

#اعوان الیکٹرک سروسز پر ہر طرح کے گیزر کی ریپیرنگ کی جاتی ہے ہر طرح کا اےسی کا کام سولر پینل کی انسٹالیشن واشنگ اور پلمبر کا ہر طرح کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

03/06/2025

solar system

23/05/2025

25/04/2025
25/04/2025

موبایل شاپ یا واپڈا کا دفتر ؟

دیکھیں اس پروگرام میں واپڈا اہلکار کی چالاکیاں ؟

سرکاری میٹرز اور تار نجی شاپ پر موجود ؟

متاثرہ شہری کو کہا گیا میٹر دفتر جمع کروا دیا گیا ہے لیکن میٹر نجی شاپ پر موجود تھا

متاثرہ شہری نے میڈیا کو کیا بیان دیا ؟

پیسے لینے کی ویڈیو اور نجی شاپ پر میٹر دینے کی ویڈیو دیکھیں اس پروگرام میں صرف 14 سٹار نیوز پر
https://www.facebook.com/share/v/1FpsXcZCVJ/?mibextid=qi2Omg

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں ا...
24/04/2025

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

21/04/2025


Address

Multan Old Shujgabad Road Farooqpura
Multan
60010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Solar washing cleaner service Multan & Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share