09/05/2026
محترم زبیر بھائی!
فرد رئیل اسٹیٹ کی گرینڈ اوپننگ میں تشریف لانے اور اپنی محبت سے ہماری خوشیوں کو دوبالا کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ نے نہایت خوبصورت اور دل سے دعا کروائی، اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت و خوشی رہی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت، خوش اور کامیاب رکھے۔ آمین