Marhaba Hotel & Restaurant Murree.

Marhaba Hotel & Restaurant Murree. wifi ,Heating,Tv Cable,etc etc

*Marhaba Inn Hotel & Restaurant Murree is a luxury Hotel situated in the heart of Murree.
*That Reflects The Traditions of Asian Hospitality.
*Our Sevices And Facilities Combine The
Best of Both Worlds To Give Our Valued
Customers the Comfort

28/03/2026

بریکنگ نیوز۔۔سینیٹ کمیونیکیشن کمیٹی  اجلاس/ چیرمین پرویز رشید کی زیر صدارت  اجلاس میں مری پوسٹ آفس کو چائے خانہ بنانے پر...
26/03/2026

بریکنگ نیوز۔۔

سینیٹ کمیونیکیشن کمیٹی اجلاس/ چیرمین پرویز رشید کی زیر صدارت اجلاس میں
مری پوسٹ آفس کو چائے خانہ بنانے پر کمیٹی نے حکام کو روک دیا۔
مری پوسٹ آفس تاریخی ورثہ کو چائے خانہ بنانے پر کمیٹی کا اظہار برہمی
پوسٹل سروسز کی عمارتیں تاریخی ورثہ انہیں کسی تجارتی مقصد کے لئے استعمال کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا ۔

23/03/2026
Book Room online and get discounted Rates .
21/03/2026

Book Room online and get discounted Rates .

Snow falling Start in Murree .
20/03/2026

Snow falling Start in Murree .

27/02/2026

ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے اہم عوامی اعلامیہ:

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر دہشتگردی کے بعض واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے تمام شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ذمہ داری اور ہوشیاری کا مظاہرہ کریں اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
عوام کے لیے ضروری ہدایات:
مشکوک افراد اور سرگرمیوں کی اطلاع دیں:
اگر آپ کو کسی بھی علاقے، گلی، بازار، ہوٹل یا رہائشی مقام پر کوئی مشکوک شخص، لاوارث سامان، غیر معمولی نقل و حرکت یا مشتبہ سرگرمی نظر آئے تو فوراً پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دیں یا قریبی تھانے سے رابطہ کریں۔ بروقت اطلاع کسی بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد یقینی بنائیں:
تمام مکان مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:
کرایہ دار کا قومی شناختی کارڈ کی کاپی حاصل کریں۔
مکمل مستقل پتہ، رابطہ نمبر اور دیگر ضروری کوائف درج کریں۔
کرایہ دار کی معلومات متعلقہ تھانے میں جمع کروا کر اندراج کروائیں۔
بغیر کوائف جمع کروائے کسی بھی شخص کو رہائش فراہم نہ کریں۔
ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے ہدایات:
ہر آنے والے مہمان کا شناختی کارڈ اسکین/اندراج کیا جائے۔
روزانہ کی بنیاد پر مہمانوں کا ریکارڈ متعلقہ پولیس اسٹیشن کے ساتھ شیئر کیا جائے۔
کسی بھی مشکوک مہمان کی فوری اطلاع دی جائے۔
بازاروں اور عوامی مقامات پر احتیاط:
بازاروں، بس اڈوں اور سیاحتی مقامات پر غیر ضروری ہجوم سے گریز کریں۔
دکاندار حضرات اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔
سی سی ٹی وی کیمرے فعال اور درست حالت میں رکھے جائیں۔
افواہوں سے گریز کریں:
غیر مصدقہ اطلاعات سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔ کسی بھی خبر کی تصدیق متعلقہ اداروں سے کریں تاکہ خوف و ہراس نہ پھیلے۔
امن و امان کے قیام میں عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا باہمی تعاون انتہائی اہم ہے۔ آپ کی ذمہ داری اور بروقت اطلاع سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن بنایا جا سکتا ہے۔
آپ کا تعاون، محفوظ معاشرے کی ضمانت۔
Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Government of Pakistan Govt of Punjab Marriyum Aurangzeb fans Azma Bokhari City Traffic Police Murree District Police Murree

Address

Marhaba Inn Hotel & Restaurant Mall Road Murree Beside MCB BANK
Murree
47150

Telephone

+923035520009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marhaba Hotel & Restaurant Murree. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marhaba Hotel & Restaurant Murree.:

Share

Category