Crest View Hotel

Crest View Hotel comfortable reliable and best for Stay like your own home🏡.. 🌄🏔️

Right now 💨 😎💖✨
17/07/2025

Right now 💨 😎💖✨

20/03/2025
27/12/2024

Three views from one place🏔️🌄🏡
09/11/2024

Three views from one place🏔️🌄🏡

Call Now03135238893📞☎️
18/10/2024

Call Now03135238893📞☎️

17/10/2024
06/07/2024

مری کی عوام اور مری کہ فلاسفرز سے چند باتیں کرتا چلوں۔۔
جیسا کہ چند دنوں سے فیسبک پر بھی آپریشن کی ہیڈ نیوز بنی ہوئی نظر آتی ہے۔۔
آپ سب کو بتاتا چلوں کہ نقشے کہ مطابق کوئی جگہ ایسی نہیں ہے جہاں سے ڈی مالش ہونے والی جگہ میں دوبارہ کوئی کنسٹرکشن نہیں ہو گی۔۔
اور نا ہی کوئی روکنے والا ہو گا جو لوگ آج اپنوں کی خاطر بولنے سے کاسر ہو چکے وہ حکومت یا کسی ادارے سے کیا خاک ٹکر لیں گے۔۔۔
چونکہ کہ دور حکومت بھی ایک بات سے واقف ہے کہ مری کی عوام نسل در نسل مثالی عوام ہے یہ کسی بھی طرح اشاروں پر ناچنے والی نہیں سو پلان یہی ہے کہ مری کی عام جگہوں کو گھیرا جائے اور مال روڈ پر مری کہ باسیوں کو بھی اجنبی تصور کیا جائے
آپکو علم ہونا چاہئیے کہ مری کو ایک برانڈ کی شکل دینے کہ لئیے پلان بن چکا ہے جہاں میرے اور آپ جیسے لوگ چلتے پھرتے اجنبی ہو جائیں گے ۔۔
سو اپنی بقا کہ خاطر اپنے غریب بھائیوں کی خاطر نکلنا ہر ایک کا فرض ہے 8 جولائی کو اپنا فرض نبھائیں اور لاہور تک اپنی رسائی پہنچائیں👍🥰

Address

Murree
47150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crest View Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category