MUSSIAREE HOTEL

MUSSIAREE HOTEL OUR CHERISED IDEALS
COMFORT LUXURY CONFIDENCE WE CARE FOR ABSOLUTE COMFORT WHILE IN MURREE , STAY WITH MUSSIAREE HOTEL
(211)

22/01/2026
مسیاڑی ہوٹل حملہ کیس: عدالت نے تمام افراد کی ضمانت منظور کر لیمری- معزز عدالت نے مسیاڑی ہوٹل حملہ کیس میں گرفتار تمام اف...
08/09/2025

مسیاڑی ہوٹل حملہ کیس: عدالت نے تمام افراد کی ضمانت منظور کر لی

مری- معزز عدالت نے مسیاڑی ہوٹل حملہ کیس میں گرفتار تمام افراد کی ضمانت منظور کر لی۔

ضمانت حاصل کرنے والوں میں شاید ممتاز عباسی (انفارمیشن سیکریٹری انجمن تاجران مری)، سکندر افتخار عباسی، افضال اکابر عباسی، مزمل سلیم عباسی (جو ایک معصوم بچہ اور زخمی حالت میں دو ماہ پابندِ سلاسل رہے)، عبدالوہاب عباسی، واجد عباسی، واجد علی اور سیف الرحمان شامل ہیں۔

یاد رہے مسیاڑی ہوٹل پر حملہ اور اس کی املاک کو نقصان پہچایا گیا تھا ۔

پر ہم پھر بھی مری کے حقوق اور ترقی کے لیے ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے اور مری کے امن کے لیے صفِ اول میں کھڑے ہوں گے۔

اہلِ خانہ اور ساتھیوں نے اس فیصلے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ انصاف کی جیت ہے اور ان کی امید ہے کہ آئندہ بھی عدلیہ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی۔

11/08/2025

Murree Today | Snowfal Murree 23-12-2024❄️🥶
23/12/2024

Murree Today | Snowfal Murree 23-12-2024❄️🥶

View From Roof Top | Murree Today | Enjoy your beautiful days With us 🌹❤️
17/08/2024

View From Roof Top | Murree Today | Enjoy your beautiful days With us 🌹❤️

31/01/2024

روڈ پر سلپ | تیز برف باری کی وجہ سے اس وقت مری کا سفر نا کریں۔۔ اس بار برف بسٹال مور ایکسپرس وے تک ہے۔ مری کا سفر صبح کے وقت کریں۔۔ تمام انتظامیہ روڈ کو اوپن کروانے میں مصروفِ عمل ہے۔

Address

Imtaiz Shaheed Road Near Gpo Chowk Mall Road
Murree
0513

Telephone

+923115636514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUSSIAREE HOTEL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MUSSIAREE HOTEL:

Share

Category