08/01/2022
سانحہ مری😣🤲🏻
گُزشتہ رات مری میں ہونے والی قدرتی آفت پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے
ہم ان تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں جنہوں نے اس حادثے میں اپنی جانیں گوائیں
اللّٰہ ان سب مرنے والوں کی مغفرت فرمائے
آمین
اس ٹائم مری میں جتنے بھی مُتاثرین ہیں ان کی مدد کے لیئے ہوٹل فیلٹن کی مینجمینٹ حاضر ہے
مدد کے لیئے ان نمبرز پر رابطہ کریں
Tahir Sultan — 0321-7432000
Shehzad Gull - 0321-5011280
Muhammad Yaseen - 0300-4819765