09/04/2024
♥️ اہلیان آزاد کشمیر بالخصوص مظفرآباد❤️!!!
#گزشتہ چار سالوں سے مظفرآبادکو تفرقہ بازی اور اننشار پھیلانے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے تاکہ لوگوں کو بانٹ کے رکھا جائے تا کہ تم لوگ کھبی مضبوط نہ بن سکو-
#مگر کشمیری بزرگوں کی محنت، کشمیر کے محب وطن اداروں نے، اہلیسنت اور اہلتشیع کے بزرگ علماء نے اپنے وطن سے ہمیشہ بچا کر رکھ ہے اس لیے اس کی قدر کیجے-
#کسی بھی انسان کا حق نہیں بنتا وہ کسی مقدس ہستی کے بارے میں بات کرے. کیونکہ حساب کتاب کرنے والی اللہ کی زات ہے.
اس لیے اس پرخطر دور میں اپنے اعمال پر توجہ دو.
#اس لیے اللہ کے کاموں میں داخل اندازی کرنا گناہ کبیرا ہے-
اللہ پاک بہت بڑی کائنات بنائی ہے اور وہ زات بہترین حساب کرنے والی ہے-اس پر یقین کرنا ایمان کا حصہ ہے -
لہذا ہر انسان کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ اپنا اعمال سے بتائے میں کون ھو.
🥲افسوس اس بات کا ہے سب لوگ🙏♥️🙏 پیارے آقا سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلہ اللہ علیہ والہ وسلم کے چاہنے والے ہیں جنہوں نے صرف پیار و محبت💖 اور اعلی اخلاق کا درس دیا ہے چاہے وہ کسی ذات مہذب معاشرے کا ہو-
❤️آپ صلہ اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنے سے دنیا وآخرت میں کامیابی مل سکتی ہے❤️ -
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہو تو معذرت🙏 خواہ ہوں اور اگر اچھی لگی ہو تو شہیر کر دینا-