TOP Lodges

TOP Lodges photographer traveler nature lovers

Welcome to TOPLODGES & restaurant! The wish Listed dream Time bunk Hut are Fully Equipped with touch of luxury.

Our Toploges and a continental food restaurant are middle of Arang KEL village neelum valley AJK

31/05/2026

عید الاضحیٰ کے موقع پر نیلم ویلی میں سیاحوں کی بڑی تعداد آ رہی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر ہم تمام ہوٹل مالکان، لاجز، گیسٹ ہاؤسز اور مقامی افراد سے درخواست کرتے ہیں کہ آنے والے مہمانوں کے ساتھ محبت، احترام اور اعلیٰ اخلاق کے ساتھ پیش آئیں۔

ٹاپ لاجز اور دیگر رہائشی مراکز نہ صرف خود بہترین میزبانی کا مظاہرہ کریں بلکہ دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں۔ کوشش کریں کہ کوئی بھی سیاح، چاہے وہ فیملی کے ساتھ ہو، دوستوں کے ہمراہ ہو یا بیچلرز کی صورت میں آیا ہو، کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور نہ ہو۔

اپنے مہمانوں کو مناسب رہائش، معیاری سہولیات اور خلوصِ دل سے میزبانی فراہم کریں تاکہ وہ نیلم ویلی کی خوبصورتی کے ساتھ یہاں کے لوگوں کی محبت اور مہمان نوازی کو بھی مدتوں یاد رکھیں۔ یہی رویہ نیلم ویلی کی نیک نامی اور سیاحت کے فروغ کا سبب بنے گا۔

عید مبارک، اور تمام آنے والے مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

اڑنگ کیل
15/05/2026

اڑنگ کیل

Arang keel
24/04/2026

Arang keel

19/04/2026

Top lodges arang keel

19/04/2026

Top lodges arang keel #

16/04/2026

Address

Neelum Valley Road Kel
Muzaffarabad
13230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOP Lodges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category