01/08/2026
الحمدللہ!
آج بروشو بسا ہوٹل کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ سلک روٹ انویسٹمنٹ اینڈ کریڈٹ سوسائٹی کے معزز جنرل منیجر، چیئرمین، بورڈ آف ڈائریکٹرز اور معزز اسٹاف نے ہمارے ہاں منعقدہ گیٹ ٹوگیدر پروگرام میں شرکت فرمائی۔
تمام معزز مہمانوں نے گلگت بلتستان کے روایتی، لذیذ اور ثقافتی کھانوں سے لطف اندوز ہو کر ہماری مہمان نوازی کو سراہا۔
بروشو بسا ہوٹل کی پوری ٹیم کی جانب سے آپ سب کی تشریف آوری پر دلی شکریہ۔ آپ کا اعتماد اور محبت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم ہمیشہ اپنے معزز مہمانوں کو بہترین ماحول، معیاری سروس اور یادگار ذائقوں کے ساتھ خوش آمدید کہتے رہیں گے۔
بروشو بسا ہوٹل — روایتی ذائقہ، بہترین مہمان نوازی، دلکش ماحول۔ ❤️