Falcon travel & tours

Falcon travel & tours Hotal Plz help poor peoples �

خیبر پختون خواہ ناران کاغان ویلی وقت کے آئینے میں!یہ صرف تصاویر نہیں، وقت کے ورق ہیں۔ ناران ویلی وہ جنت نظیر وادی، جو کب...
06/08/2025

خیبر پختون خواہ ناران کاغان ویلی وقت کے آئینے میں!

یہ صرف تصاویر نہیں، وقت کے ورق ہیں۔ ناران ویلی وہ جنت نظیر وادی، جو کبھی ویران راستوں، دھندلے مناظر اور سادہ جھونپڑیوں کی پہچان تھی، آج سیاحوں کا دلربا مرکز ہے۔

اس پوسٹ میں آپ کو ناران ویلی کی 20 سے 72 سال پرانی نایاب تصاویر دکھائی جائیں گی، جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ قدرتی حسن کس خاموشی سے بدلتا ہے، اور انسانی ہاتھ کس طرح اس تبدیلی کا حصہ بنتے ہیں۔

ماضی کی دھندلی تصویروں میں چھپی یادیں، پہاڑوں کی شان، جھیلوں کا سکون، اور وہ سادہ دن، جب ناران صرف اہلِ دل کا راز تھا۔ آیئے، ان تصاویر کے ذریعے ناران کے ماضی کا ایک مختصر سفر کرتے ہیں، جب شور کم تھا، لیکن فطرت زیادہ بولتی تھی۔

تصاویر ملاحظہ کریں اور کمنٹس میں اپنی تصویری یادیں یا خیالات ضرور شیئر کریں۔

#یادیں ❤️

26/02/2025

بے روزگار کا ایک ہی جواب ہوتا ہے۔

26/02/2025
Riyadh KSA Temperatures Right Now 🌡️
26/02/2025

Riyadh KSA Temperatures Right Now 🌡️

18/02/2025

Naran 18/2/25

جھیل سیف الملوک – برف کی آغوش میں ایک خوابناک دنیا! ❄️جب فطرت اپنی سفید چادر اوڑھ لیتی ہے، تو جھیل سیف الملوک کا حسن کئی...
13/02/2025

جھیل سیف الملوک – برف کی آغوش میں ایک خوابناک دنیا! ❄️
جب فطرت اپنی سفید چادر اوڑھ لیتی ہے، تو جھیل سیف الملوک کا حسن کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ برف سے ڈھکے یہ پہاڑ، جمی ہوئی جھیل، اور قدرت کا یہ خاموش مگر پراثر نظارہ دل کو بے حد سکون دیتا ہے۔

پہاڑوں سے عشق اسان نہیں ہے یہاں پر کہیں بھی سیکنڈ سیکنڈ پر جان جانے کا خوف ہوتا ہے 🥶🥶🥶Passu Glacier Hunza valley🤍       ...
13/02/2025

پہاڑوں سے عشق اسان نہیں ہے یہاں پر کہیں بھی سیکنڈ سیکنڈ پر جان جانے کا خوف ہوتا ہے 🥶🥶🥶
Passu Glacier Hunza valley🤍

11/02/2025

Well to Pakistan

سرد علاقوں میں انار کے گچھے بنا کر انھیں چھت کے اندر لٹکایا جاتا ہے تاکہ سیزن ختم ہونے کے بعد انھیں کھایا جا سکے، یہی ہم...
10/02/2025

سرد علاقوں میں انار کے گچھے بنا کر انھیں چھت کے اندر لٹکایا جاتا ہے تاکہ سیزن ختم ہونے کے بعد انھیں کھایا جا سکے، یہی ہمارا کولڈ سٹوریج ہوتا ہے ۔ زیر نظر تصویر گلگت بلتستان کے بہت ہی ایک خوبصورت علاقے کا ہے

Beautiful city of Pakistan ؟
09/02/2025

Beautiful city of Pakistan ؟

Babusar Top This is how it looks in winter
07/01/2025

Babusar Top
This is how it looks in winter

Temperatures at the moment across KSA 🥶
01/01/2025

Temperatures at the moment across KSA 🥶

Address

Jail Road Naran
Naran

Telephone

+923345221995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon travel & tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category