16/07/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ناران میں گزشتہ تین دنوں سے باران رحمت برس رہی ہے ۔بجلی کا ٹرانسفارمر جلا ھوا ہے ۔اتنے خوبصورت سیاحتی مقام پر واپڈا والوں کی عدم دلچسپی ۔۔۔بجلی کے بلوں کی ادائیگی بھی وقت پر کرتے ہیں ۔لیکن کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔