Khunjerab Lodges NARAN

Khunjerab Lodges NARAN Naran Kaghan is famous as a tourist destination, owing to its pleasant weather in peak season every

14/12/2025

وینا ملک ناراں کی وادیوں میں کھو گئیں

ناران کاغان ویلی پلدران سے بابوسر ٹاپ تک روڈ  برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔مسافروں سے گزارش ...
09/12/2025

ناران کاغان ویلی پلدران سے بابوسر ٹاپ تک روڈ برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
مسافروں سے گزارش ہے کہ شمالی علاقوں کی طرف سفر کے لیے کے کے ایچ (کراکرم ہائی وے) استعمال کریں
ضلعی انتظامیہ مانسہرہ

27/06/2025
27/06/2025

کچھ واقعات صرف واقعات نہیں ہوتے… وہ پوری قوم کی روح پر زخم بن کر اُترتے ہیں۔

سوات کے حسین پہاڑوں، سرسبز وادیوں، ٹھنڈے پانیوں اور پرسکون فضا میں…
ایسا طوفان اٹھا، کہ 18 زندگیاں،
18 سانسیں،
18 امیدیں…
دریا کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گئیں۔

وہ چند لمحے، جب انسان پانی کے بیچ کھڑا ہو،
چاروں طرف موت رقص کر رہی ہو،
اور مدد کی ہر امید بس آسمان کی طرف دیکھنے پر مجبور کر دے…
کیسے بیان ہو وہ لرزہ خیز کیفیت؟

دریا کا وہ کٹاؤ،
ریت کا آہستہ آہستہ سرکنا،
پاؤں کے نیچے زمین کا کھسک جانا،
اور پھر…
ایک ایک کرکے ہر امید کا دریا میں ڈوب جانا۔

جسم کانپتے ہیں، روح تڑپتی ہے،
اور سوال بس ایک…
کیا ہمارا کوئی قصور تھا؟

ان میں کچھ ماں باپ تھے…
کچھ بیٹے، کچھ بھائی…
کسی کی نئی شادی ہوئی تھی،
کسی نے بچے کے اسکول کی فیس دی تھی،
کسی نے ابھی نیا گھر بنانے کا خواب دیکھا تھا۔

مگر وہ خواب، وہ ہنسی، وہ قہقہے،
آج دریا کی تہہ میں دفن ہو چکے ہیں۔

یہ صرف حادثہ نہیں،
یہ ایک سوال ہے ہم سب سے…
ہماری غفلت کا، ہمارے سسٹم کا، ہماری لاپرواہی کا۔

ہم آخر کب جاگیں گے؟
کب اپنے دریاؤں کے کناروں کو محفوظ بنائیں گے؟
کب الرٹ سسٹم ہوں گے؟
کب پہلے بچاؤ، بعد میں افسوس کا اصول اپنائیں گے؟

آج صرف سوات نہیں رو رہا،
آج ہر حساس دل، ہر انسان دوست روح،
ہر آنکھ اشکبار ہے۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔۔۔۔

06/05/2025

وادی ناران میں گلیشئیرز کے قدرتی ٹھنڈے پانی سے بنے دریائے کنہار کی خوبصورتی دیکھ کر چائنہ سے آئی لڑکی حیران رہ گئی
Explore the beauty of the Kunhar River Near Naran | Dil Hai Pakistani | Discover Pakistan
❤️

11/04/2025

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
21/02/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Naran

Telephone

03465554671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khunjerab Lodges NARAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category