Breeze Hotel, Naran

Breeze Hotel, Naran Cool & Hot Water, Wifi, Parking etc etc

10/04/2023

ناران روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے 💯🥰

17/05/2022

شاہرہ کاغان ناران بابوسر مکمل ٹریفک کے لیے بحال کرنے میں تین دن لگ سکتے ہیں لولوسر کا ایریا دو کلومیٹر برف صفائی میں مصروف عمل ہیں آر اے ڈی سی کمپنی 16 مئی کی شام تک مکمل کریں گے 17 مئی کے بعد باقاعدہ ضلعی انتظامیہ دیامر کی جانب سے روڈ بحالی کا نوٹیفکیشن کیا جائے گا سیاح بابوسر روڈ پر سفر کرنے سے گریز کریں شاہرہ کاغان ناران بابوسر مکمل طور پر بحال ہونے وقت لگے گا پہلے ایل ٹی وی گاڑیوں کے لیے بحال کریں گے تمام ٹریفک کے ایچ ٹی وی گاڑیوں کے لیے وقت لگے گا مکمل روڈ صفائی نہیں ہوئی ہے

We look forward to serving you بالاکوٹ شوگراں کاغان ناران بابوسرٹاپ سے گلگت ہنزہ سکردو حنجراب جانے واے سیاحوں کے لئے خوش...
05/05/2022

We look forward to serving you
بالاکوٹ شوگراں کاغان ناران بابوسرٹاپ سے گلگت ہنزہ سکردو حنجراب جانے واے سیاحوں کے لئے خوشخبری
#بن #اسحاق #ریسٹورنٹ
صبح کا بہترین ناشتہ اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی کھانے چائنیز کھانے باربی کیو دستیاب ہوں گے۔ پروفیشنل سٹاف کی زیر نگرانی آپ کو بہترین سروس مہیا کی جائے گی ۔ہم آپ کو ہر وقت بالاکوٹ کی حسین وادیوں میں خوش آمدید کہیں گے ۔

پتھروں کی بنی خوبصورت مسجد عائشہ صدیقہ ♥️جلکھڈ ناران
10/07/2021

پتھروں کی بنی خوبصورت مسجد عائشہ صدیقہ ♥️
جلکھڈ ناران

07/07/2021


بٹہ کنڈی ناران
06/07/2021

بٹہ کنڈی ناران

 #سواتی  #ٹورز لاہورسستے پیکج کے ساتھبالاکوٹ، شوگراں،کاغان، ناران، بابوسرٹاپسوات،کالام،مالم جبہگلگت، ہنزہ، اسکردو، خنجرا...
15/06/2021

#سواتی #ٹورز لاہور
سستے پیکج کے ساتھ
بالاکوٹ، شوگراں،کاغان، ناران، بابوسرٹاپ
سوات،کالام،مالم جبہ
گلگت، ہنزہ، اسکردو، خنجراب چائنہ بارڈر
نیلم وادی،کشمیر، مظفرآباد، مری
نوٹ: ہنی مون اور فیمیلز کا ٹور کریں سستے پیکج کے ساتھ
#زیادہ سے زیادہ Share کریں
Whatsapp 03004487310
Call 03135914552

بریکنگ نیوز سیاحوں کے لیے خوشخبری بابو سر ٹاپ تک روڈ کو بحال کردیا گیا سینکڑوں سیاح گلگت سے براستہ بابو سر ٹاپ ناران پنچ...
07/06/2021

بریکنگ نیوز
سیاحوں کے لیے خوشخبری بابو سر ٹاپ تک روڈ کو بحال کردیا گیا سینکڑوں سیاح گلگت سے براستہ بابو سر ٹاپ ناران پنچ گئے

Cool & Hot Water, Wifi, Parking etc etc

Address

Naran, K. P. K
Naran
21200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breeze Hotel, Naran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Breeze Hotel, Naran:

Share

Category