07/06/2021
بابوسر روڈ پر سفر کرنے والے سیاح ان احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں۔
1۔گاڑی کو پہلے اور دوسرے گیئر میں چلائیں۔اور بریک کا استعمال کم سے کم کریں۔
2۔اگر گاڑی آٹومیٹک ہے تو گاڑی L پر چلائیں
3۔بابوسر ٹاپ سے چلاس آتے وقت 3،2 مقامات پر 10 منٹ تک گاڑی کھڑی کر کے ویل ٹھنڈا کریں۔
4۔تھک رضاکار فورس سیاحوں کو درپیش مشکلات کے لئے وجود میں لایا گیا ہے۔ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
5۔بچوں کو پیسے دیکر گداگری کو فروغ دینے سے پرہیز کریں
6۔کچرا جگہ جگہ پیھکنے سے اجتناب کریں۔۔۔
7۔برف پہ چلتے وقت بچوں کا خیال رکھیں اور فوٹو لیے وقت احتیاط سے کام لیں۔کیونکہ برف کے تودہے گرنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
8۔کسی بھی ناخشگوار واقع کی اطلاع ۔
058121122 ۔
05812930037 پر فوری طور پر کریں۔
9 بابوسر ٹاپ اور زیرو پوائنٹ کے کے ایچ پر واقع پولیس چک پوسٹ پر گاڑی نمبر اور شناختی کاڑد نمبر ہر صورت اندراج کرائیں۔۔
10۔۔سلائڈنگ ایریاز میں گاڑی کھڑی کرنے سے گریز کریں
11۔یک طرفہ ٹریفک میں اپنی لائن میں رہیں۔ اور رات کے وقت تیز لائٹ کا استعمال نہ