New khyber hotel chakdara gadar

New khyber hotel chakdara gadar please � follow me

01/08/2025

باجوڑ امن جرگہ طا-لبا-ن سے مذاکرات کے لئے روانہ۔ علاقہ چھوڑنے کا مطالبہ کرینگے

01/08/2025

یہ عوام کو بے قوب بنایا ہے
‏یہ ویڈیو غور سے دیکھے
طالبان جہاز کی ویڈیو بنا رہے ہیں اور جہاز سویلین آبادی پر بمباری کررہا ہے ۔ یہ جنگ عوام اور فوج کے درمیان ہے
فوج اور طالب ؟

29/07/2025

کھوتے کا گوشت سستا نہیں ہوتا یہ مہنگا جانور ہے اس کے گوشت کی قیمت بھی بڑے گوشت کے تقریباً برابر ہوتی ہے۔ عرفان میمن ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
اسلام آباد والو ایسے ہی دل چھوٹا نہ کرو تم نے کوئی سستی چیز نہیں کھائی، جب چور ڈاکو حکمران ہوں گے پھر اہم عہدوں پر بھی ایسی شخصیات ملیں گی!

28/07/2025

وادی تیراہ میں امن مارچ میں نہتے قبائلی مشران و نوجوانوں اور معصوم بچوں پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 بے گناہ افراد کو شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

امریکہ کے ساتھ معدنیات کا معاہدہ اتنا عزیز ہے کہ یہ ہر حد تک گر سکتے ہیں۔ عوام کو نکل کر ان کا یہ منصوبہ ناکام بنانا ہوگا۔

28/07/2025

تیراہ زخمیوں کے سہولیات نے ہونے کی وجہ پر تیراہ امن جرگے کے لوگوں نے غصے سے بی ایچ یو ہسپتال کے سارے چیزوں کو توڑ پوڑ کر دیئے

27/07/2025

وادیٔ تیرہ میں دہشتگردی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے مظاہرین پر ریاستی فورسز کی فائرنگ — 6 قبائلی پشتون شہید، متعدد زخمی۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا جرم بن گیا

12/07/2025

Address

Peshawar

Telephone

+923430995013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New khyber hotel chakdara gadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share