15/04/2024
اعلان فوتگی.....
پی ٹی لیاقت علی خان صاحب بنارس ہوٹل والے کے والد محترم
استاد مظہر انور صاحب کے سسر
ملک محمد عبید اور ملک شھیب بنارس ہوٹل والے کے دادا جان
ماسٹر حاجی محمد بنارس صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گے ہیں
انکا نماز جنازہ 1 بجے انکی ڈھوک نزد بنارس ہوٹل پر ادا کیا جائے گا
اناللہ وانا الیہ راجعون 🥲