26/08/2026
🌙💚 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 💚🌙
دنیا میں سب سے عظیم رحمت، ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پر Red King Family Restaurant Piplan کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️
✨ اس بابرکت موقع پر Red King Family Restaurant آج بھی آپ کی خدمت کے لیے کھلا ہے۔
اپنے پیاروں اور فیملی کے ساتھ تشریف لائیں اور خوشگوار ماحول میں مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہوں۔ 🍽️
آپ کی خوشی، ہماری خوشی! ❤️
#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ