Chef Aftab official

Chef Aftab official Pakistani Indian Continental Thai Arabic English & C Food & Signature Dish & Fast food Chef

01/07/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

I have reached 3K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
22/10/2023

I have reached 3K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

19/08/2023

https://youtu.be/5WvUyLjLqE0
23/07/2023

https://youtu.be/5WvUyLjLqE0

میں نے سوچا کہ آپنے ملک پاکستان کا برانڈ ہے لیکن گندے آئل کی سمیل آ رہی تھی

27/06/2023
15/06/2023

Ithm college

کابلی پلاو  اجزاءچاول 1 کلوFor Gravyتیلتین عدد کھانے کے چمچپیاز کٹی ہوئی دو عددبھیڑ کا گوشت آدھا کلو گرام ادرک لہسن کا ...
13/06/2023

کابلی پلاو
اجزاء
چاول 1 کلو
For Gravy
تیل
تین عدد کھانے کے چمچ
پیاز کٹی ہوئی دو عدد
بھیڑ کا گوشت آدھا کلو گرام
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مسالہ ایک چائے کا چمچ
For Caramelized Carrots
گاجریں باریک کٹی ہوئی دو عدد
برائون شوگرایک کھانے کا چمچ
For Assembling
تیل ایک سے دو کھانے کے چمچ
کشمش آدھا کپ
ترکیب
سب سے پہلے ایک برتن میں تیل گرم کریں اور اس میں کٹی ہوئی پیاز کو ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک بھونیں۔
اب تلی ہوئی پیاز میں بھیڑ کا گوشت، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس میں پانی شامل کریں اور گلنے تک ابلنے دیں۔
اب اس پر آنے والی جھاگ کو ہٹا دیں اور چیک کریں کہ آیا گوشت نرم اور ملائم ہے۔
اب اس پر گرم مسالہ چھڑکیں، گوشت کو ہلائیں اور چھانیں اور بعد میں استعمال کے لیے گریوی کو ایک طرف رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں باریک کٹی ہوئی گاجریں اور برائون شوگر ڈالیں اور پانچ سے سات منٹ تک فرائی کریں۔
اسمبلنگ کے لیے، ایک گہرا برتن لیں، اس میں ایک چمچ تیل کو بوند بوند ٹپکائیں اور ابلے ہوئے چاولوں کا آدھا حصہ ڈالیں۔
چاولوں کی ایک ہموار تہہ جما کر اس پر بھیڑ کے گوشت سے بنی کچھ گریوی ڈالیں، اس میں پکا ہوا بھیڑ کا گوشت شامل کریں اور باقی آدھے ابلے ہوئے چاول اس کے اوپر رکھیں۔
اب اس پر باقی گریوی ڈالیں اور کریملائزڈ گاجروں کے ساتھ ٹاپنگ کریں۔
اب پلائو کو کشمش کے ساتھ گارنش کریں اور درمیانی آنچ پر 5 منٹ تک دم دے دیں۔
اپنے مزیدار کابلی پلائو کو گرم گرم پیش کریں اور اس کے انوکھے ذائقے سے لطف اٹھائیں۔

شیف آفتاب احمد
https://youtube.com/

My Signature Dish ( Iolie fish)
20/05/2023

My Signature Dish ( Iolie fish)

Address

Pir Mahal
Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chef Aftab official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category