Shangrila inn Restaurant Rabat

Shangrila inn Restaurant Rabat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shangrila inn Restaurant Rabat, Dir (Lower) Rabat, Rabat.

شنگریلا ان ریسٹورنٹ رباط دیر لوئر میں آپ کو لحم مندی، مٹن تِکہ، افغانی تِکّہ، ملائی بوٹی، چکن بوٹی، فش گریل، مٹن کڑاہی، پلیٹر میں سادہ، سپیشل، کوارٹر، مکس گریل اور عربین تال کے علاوہ کابلی پلاؤ اور دیگر کھانے ایک پر سکون ماحول میں مِلے گے۔

19/06/2026

سپیشل پلیٹر کی تازہ ویڈیو

18/06/2026

شنگریلا ریسٹورنٹ رباط دیر

17/06/2026

ایسا ویڈیو کہ منہ میں پانی آجائے۔ بارش کے دن لحم مندی کا آرڈر۔
شنگریلا ریسٹورنٹ رباط دیر کا بہترین ڈش

17/06/2026

Best place of area to visit;
Welcome!
Summer in Shangrilla Restaurant Rabat Dir

17/06/2026

شاہی پلیٹر

16/06/2026

پلیٹرز کے آرڈرز مل رہے ہیں اور فیملیز، دوست خصوصاً گیدرنگ کے لیے مینیو میں شنگریلا سپیشل پلیٹر کا انتخاب کرتے ہیں اور ریسپانس بھی اچھا مل رہا ہے۔ شکریہ جی

16/06/2026

ہماری ترجیح یہ ہے کے کم از کم بجٹ میں ذائقہ دار کھانا، موثر سروس، بہترین ماحول میں سرو ہو جائے۔

15/06/2026

کلی والہ پینڈہ میں دیسی مرغی، گھی اور دہی چاول سمیت سرو کیے جاتے ہیں جس کی قیمت 6000 روپے ہے۔ شنگریلا ریسٹورنٹ رباط دیر اپنے مینیو میں ایسے کھانے سرو کر رہا ہے جو ہمارے مقامی رنگ ظاہر کر رہا ہو۔

15/06/2026

کل کی تازہ ویڈیو ۔ شنگریلا ریسٹورنٹ رباط دیر

14/06/2026

شنگریلا ریسٹورنٹ رباط دیر میں پلیٹر میں مختلف ورائٹی سرو ہو رہا ہے۔ سپیشل پلیٹر میں سپیشل لحم مندی موجود ہوتاہے باقی آئٹم کے علاوہ۔ ان دنوں ماشاءاللہ ایک بہترین رسپانس مل رہا ہے اور آرڈرز بھی کافی مل رہے ہیں۔

Address

Dir (Lower) Rabat
Rabat
2500

Telephone

+923125913974

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangrila inn Restaurant Rabat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share