Zauq Restaurant

Zauq Restaurant 🔥 تـــــــــــازہ ذائــــــــــقے، وہـــــــــی ذَوق! 🔥
جہاں ذائقہ بنتا ہے پہچان!

14/02/2026

ذوق ریسٹورنٹ کی مزیدار اور کریمی آئس کریم کے ساتھ گرمی کو کہیں الوداع!
ہر بائٹ میں خالص ذائقہ، ٹھنڈک اور خوشی کا احساس۔
اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آئیں یا آن لائن آرڈر کریں اور اپنے پسندیدہ فلیور سے خود کو ٹریٹ دیں۔

ایڈریس: نزد علی پٹرولیم سروس،چک نمبر 142pٹبہ، بنگلہ منٹھار

رابطہ نمبر:
03000534142

🍽️ ذوق ریسٹورنٹ بنگلہ منٹھار 🍽️ 📢 روٹی لگانے والے کاریگر کی اشد ضرورت ہے ذوق ریسٹورنٹ بنگلہ منٹھار پر ایک تجربہ کار اور ...
26/01/2026

🍽️ ذوق ریسٹورنٹ بنگلہ منٹھار 🍽️
📢 روٹی لگانے والے کاریگر کی اشد ضرورت ہے
ذوق ریسٹورنٹ بنگلہ منٹھار پر ایک تجربہ کار اور محنتی روٹی لگانے والے کاریگر کی ضرورت ہے۔
اگر کوئی بھائی یہ کام جانتا ہو تو فوراً رابطہ کرے۔
03062835590

ٹھنڈی رات میں گرم گرم فرائی فِش کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔۔۔۔ہماری فرائی فِش منگوائیں اور ذائقے کا اصلی ذوق پائیں!" ایڈریس: ذ...
14/12/2025

ٹھنڈی رات میں گرم گرم فرائی فِش کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔۔۔۔ہماری فرائی فِش منگوائیں اور ذائقے کا اصلی ذوق پائیں!"

ایڈریس: ذوق ریسٹورنٹ نیئر علی پٹرولیم سروس، بنگلہ منٹھار

🍕🔥 "ذوق ریسٹورنٹ — نئے ذائقوں کا بے مثال دھماکہ!" گرم، فریش اور لاجواب! آج ہی آزمائیں ہمارا نیا مینو….مزہ ایسا جو بار با...
25/11/2025

🍕🔥 "ذوق ریسٹورنٹ — نئے ذائقوں کا بے مثال دھماکہ!"

گرم، فریش اور لاجواب!
آج ہی آزمائیں ہمارا نیا مینو….مزہ ایسا جو بار بار بلائے!" 🔥🍔

For order contact on: 03000534142

سرد موسم، نرم گفتگو، اور ایک کپ کشمیری چائے... ☕ پیش خدمت ہے ذوق ریسٹورنٹ کی اسپیشل کشمیری چائے — صرف 150 روپے میں! رابط...
13/11/2025

سرد موسم، نرم گفتگو، اور ایک کپ کشمیری چائے... ☕
پیش خدمت ہے ذوق ریسٹورنٹ کی اسپیشل کشمیری چائے — صرف 150 روپے میں!

رابط نمبر :03000534142
Zauq restaurant, Near Ali petroleum service, Chak No/142p Tiba, Bangla Manthar

🔥 ذوق ریسٹورنٹ کا اسپیشل زنگر شوارما،۔۔۔۔۔کرنچی، جوسی اور لذیذ! 🌯❤️اب چکھیں اصلی مزے کا ذوق صرف *ذوق ریسٹورنٹ* میں!📞 آرڈ...
16/10/2025

🔥 ذوق ریسٹورنٹ کا اسپیشل زنگر شوارما،۔۔۔۔۔کرنچی، جوسی اور لذیذ! 🌯❤️
اب چکھیں اصلی مزے کا ذوق صرف *ذوق ریسٹورنٹ* میں!

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03000534142

🔥 مزہ بھی، ذائقہ بھی، بچت بھی!صرف Zauq Restaurant Deals میں 🍕🍟🥤سب کچھ Best Price میں 🤩اب ذائقہ، معیار اور بچت — ایک ساتھ...
06/10/2025

🔥 مزہ بھی، ذائقہ بھی، بچت بھی!
صرف Zauq Restaurant Deals میں 🍕🍟🥤
سب کچھ Best Price میں 🤩
اب ذائقہ، معیار اور بچت — ایک ساتھ!

📞 تشریف لائیں یا گھر بیٹھے آرڈر کریں : 0534142-0300

نزد: علی پٹرولیم سروس بنگلہ منٹھار چک نمبر 142 پی ٹبہ رحیم یار خان

04/10/2025
🔥 "کم قیمت، زیادہ مزہ!" 🔥فیملی اور دوستوں کے ساتھ مزے دار کھانوں کا لطف اٹھائیں صرف 1150 روپے میں 🤩 ہوم ڈیلیوری بھی دستی...
29/08/2025

🔥 "کم قیمت، زیادہ مزہ!" 🔥
فیملی اور دوستوں کے ساتھ مزے دار کھانوں کا لطف اٹھائیں
صرف 1150 روپے میں 🤩

ہوم ڈیلیوری بھی دستیاب ہے🚴‍♂️

For Order: 03000534142

یہ ڈیل 1 ستمبر سے 15 ستمبر تک میسر ہوگی ۔

16/08/2025

زنگر برگر

*🍽️ زوق ریسٹورنٹ میں روزگار کا موقع!* کیا آپ محنتی اور خوش اخلاق ہیں؟تو ہم آپ کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔ذوق ...
15/08/2025

*🍽️ زوق ریسٹورنٹ میں روزگار کا موقع!*

کیا آپ محنتی اور خوش اخلاق ہیں؟
تو ہم آپ کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔ذوق ریسٹورنٹ پر ایک ویٹر👨‍🍳 کی ضرورت ہے،خواہش مند افراد دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

*مقام:* ذوق ریسٹورنٹ نزد علی پیٹرولیم سروس،بنگلہ منٹھار
*تنخواہ اور اوقات کار:* انٹرویو میں طے ہوں گے
*📞 رابطہ:* 03000534142

Address

Rahimyar Khan
54200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zauq Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share