Safe Stay Guest House Rawalakot

Safe Stay Guest House Rawalakot Safe stay Guest house is located at Air port Road Rawalakot in Azad Kashmir Pakistan. Only 03hours drive From Islamabad International Airport

12/03/2026
20/08/2025
09/04/2024
08/01/2022

دس کلومیٹر پر محیط اور چار ہزار گاڑیوں کی گنجائش والے شہر مری میں ایک لاکھ گاڑیوں کا داخلہ ٹریفک جام کی بنیادی وجہ ہے۔جس کی وجہ سے دو درجن سیاح لقمہ اجل بن گئے۔۔
اسلام آباد سے 60 کلومیٹر کی دوری پہ موسم گرما اور سرما میں سیاحوں کے لئے مری قریب ترین اور واحد سیاحتی مقام ہے۔

دوسری طرف اسلام آباد سے دوسرا قریب ترین سیاحتی مقام راولاکوٹ محض 90 کلومیٹر کی دوری پہ ہے ۔ جو کہ پونچھ ڈویژن کی 150 کلومیٹر لمبی سیاحتی پٹی پہ محیط ہے ۔

وفاقی حکومت سے درخواست ہے کہ اسلام آباد سے مری 60 کلومیٹر ایکسپریس وے کی طرح راولپنڈی تا راولاکوٹ 90 کلومیٹر ایکسپریس وے بنا کر ملک بھر کے سیاحوں کو مری کے متبادل اور قریب ترین سیاحتی مرکز تک آسان رسائی دی جائے۔۔۔
اس ایکسپریس وے کی تعمیر سے نہ صرف سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ یہ دفاعی نقطہ نظر اور مقامی روزگار کے حوالے سے بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہو گی۔۔

Snow falling rawalakot
23/01/2019

Snow falling rawalakot

Address

Banjosa Lake Rawalakot
Rawala Kot
05824

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe Stay Guest House Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category