05/03/2026
کیا آپ کو گھر کے لذیذ کھانے کی یاد آ رہی ہے؟ 🍲 اب ہاسٹل یا دفتر میں بیٹھے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ہم لائے ہیں آپ کے لیے بالکل گھر جیسا، صاف ستھرا اور مزیدار کھانا۔ 🍛✨ روزانہ تازہ اور صحت بخش کھانا اب آپ کی دہلیز پر!
✅ سروس: 2 ٹائم میس (صبح کا ناشتہ اور رات کا کھانا)
✅ خاصیت: بہترین ذائقہ اور صفائی کا مکمل خیال
🚚 ڈیلیوری: بالکل فری ہوم ڈیلیوری!
💰 ماہانہ پیکج: صرف -/6,500 روپے
📍 لوکیشن: چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور گھر کے کھانے کا لطف اٹھائیں! 👇
📞 رابطہ نمبر: 4177671-0343