09/04/2023
ڈونگی
سابق امیدوار اسمبلی صاحب کی صافی صغیر کٹاریہ صاحب کے بھائی اور قادر کٹاریہ اور عثمان کٹاریہ کے ماموں جان کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اللہ پاک مرحوم کو رمضان المبارک کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین
#ایڈمن