Sharja Girls Hostel

Sharja Girls Hostel Assalam o Alaikum!!

Sharja Girls Hostel is the best hostel in the Renala and Okara city near to the universities, that provides following facilities;
Internet, Kitchen, Electricity, Carpeted Rooms, Security Guards, CCTV Cameras, Cleanliness and Maid.

05/04/2026

310 کنال کمرشل فارسیل پتوکی ٹول پلازہ ڈسٹرکٹ قصور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03218561948
#ورہ

11/11/2025

According to today’s report, all the Student participants ensured their attendance on the register. I truly appreciate everyone for their dedication and discipline.
📰 Report by: Shiva News
🏫 Sharjah Girls Hostel

10/11/2025

🌸 الحمدللہ 🌸
مجھے بےحد خوشی ہوتی ہے جب شیوا خبری یہ رپورٹ دیتا ہے کہ آپ سب نے آج 💯 فیصد حاضری کو یقینی بنایا ✅
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🤲✨

یہ تمام اقدامات آپ کی بہتری اور نظم و ضبط کے لیے کیے جاتے ہیں 📘
لہٰذا براہِ کرم انہیں فالو کیا کریں 🙏

🌺 شارجہ گرلز ہاسٹل زندہ باد 🌺
🌟 معزز طالبات پائندہ باد 🌟

#ڈسپلن

09/11/2025

🌸 خراجِ تحسین 🌸

معزز طالبات کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے کہ آپ نے آج حاضری کو یقینی بنایا اور رجسٹر پر باقاعدہ اندراج کیا۔ 👏
شارجہ گرلز ہاسٹل کی انتظامیہ آپ کے اس ذمہ دارانہ رویے پر آپ کو شاباش دیتی ہے۔ 🌺
یہی نظم و ضبط آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ ✨

📋 رپورٹ: شیوا خبری

08/11/2025

🌸 الحمدللہ!
شیوا خبری کی آج کی رپورٹ کے مطابق 📋
تمام معزز طالبات نے 💯 فیصد حاضری کو یقینی بنایا ✅
یہ نظم و ضبط 📚 اور تعاون 🤝 آپ کی بہترین تربیت کا ثبوت ہے 🌷
شارجہ گرلز ہاسٹل انتظامیہ آپ سب کی شکر گزار ہے 🙏
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🌺
#ڈسپلن #شکریہ 💫

07/11/2025

🌙✨ السلام علیکم معزز طالبات ✨🌙
براہِ کرم ٹائم کا خاص خیال رکھا کریں ⏰
شام 8 بجے کے بعد باہر جانے سے گریز کریں 🚫
حالات کی خرابی کے پیشِ نظر بار بار انتباہ کیا جا رہا ہے ⚠️
📘 رجسٹر پر اپنی حاضری ضرور لگائیں ✅
اور 🌸 صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں 🧹
اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے 🤲💖

🏫 شارجہ گرلز ہاسٹل انتظامیہ 🌺

https://youtube.com/shorts/BwrK3Veax_Q
14/10/2025

https://youtube.com/shorts/BwrK3Veax_Q

Fatty Liver Diet: Heal Naturally and Restore Your Liver Health 🌿Struggling with fatty liver, bloating, or low energy? The right fatty liver diet plan can he...

14/10/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه 🌸✨
یونیورسٹی اف اوکاڑہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ 🌈
آج ساہیوال سے عابدہ یعقوب نے شارجہ گرلز ہاسٹل کا انتخاب کیا 🏡📚
شارجہ گرلز ہاسٹل کی انتظامیہ اور تمام طالبات عابدہ یعقوب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 🤝💐🌟
اللہ کریم آپ کے لیے یہ نیا سفر کامیابیوں اور خوشیوں سے بھر دے آمین 🤲😊🎉

https://youtu.be/5MhrFQIA14w
04/10/2025

https://youtu.be/5MhrFQIA14w

🌟 Tired of living with knee pain? Whether it’s from workouts, running, aging, or sitting too long, the right knee pain relief exercises can bring comfort, s...

01/10/2025

اَلْـحَـمْـدُ لِلّٰـہ✨ اَلْـحَـمْـدُ لِلّٰـہ 🌸
آج مومنہ عدیل نے شارجہ گرلز ہاسٹل کو جوائن کیا 🏡💐
شارجہ گرلز ہاسٹل کی انتظامیہ اور تمام معزز طالبات دل کی گہرائیوں سے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں 🤝😊🌹

🌟✨🌸💐🌙🌷🏡💞

30/09/2025

السلام علیکم🌹✨
مافیہ جہانگیر کو شارجہ گرلز ہاسٹل کا دوبارہ حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉💐
شارجہ گرلز ہاسٹل کی انتظامیہ اور تمام معزز طالبات انہیں پرخلوص انداز میں خوش آمدید کہتی ہیں 🌸🤝😊
اللہ پاک ان کے لیے یہ نیا آغاز خیر و برکت والا بنائے ✨🌙🌹
ویلکم مافیہ جہانگیر : 🎊🌸🏡🤍✨💐🌹

23/09/2025

🌸✨ مبارکباد ✨🌸

الحمدُللہ 🤲 ننکانہ صاحب سے آئی محترمہ منزہ اصغر کو شارجہ گرلز ہاسٹل 🌸 کا حصہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 🎉💐
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے تعلیمی سفر 📚✏️ میں کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے 🌟🤍
یہ ہاسٹل آپ کے لیے امن، سکون اور کامیابی کا مرکز بنے 🏡✨
تمام طالبات اور انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید 🙌💞

🎊🌸🤍📚✨💐

Address

Exchange Road, Anwar Shaheed Colony, Near Doctor Jawad, Renala Khurd
Renala Khurd
56150

Telephone

+923218561948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharja Girls Hostel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sharja Girls Hostel:

Share

Category