30/04/2025
السلام علیکم ورحمۃ الله تعالٰی وبرکاتہ
لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں، آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں، آپ کا دل دُکھا سکتے ہیں، آپ کا برا چاہ سکتے ہیں، آپ کا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں، مگر چھین کچھ بھی نہیں سکتے، کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی کو نہیں دی، ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
اللہ کریم ہمیں مخلوقِ خدا کی محبت کے جذبے سے سرشار فرمائے، شرور کے شر اور حاسدین کے حسد سے بچائے
آمین