Fine Star Hotel

Fine Star Hotel Extra Facilities & Good Services. Fine Star Hotel & Restaurant

14/08/2025

فیصل آباد میں ایک اچھا ہوٹل

بہترین معیار کی رہائش fine star hotel in faisalabad
12/08/2025

بہترین معیار کی رہائش fine star hotel in faisalabad

Fine star hotel
13/01/2025

Fine star hotel

Beautiful hotel stay in Faisalabad
28/07/2024

Beautiful hotel stay in Faisalabad

01/06/2024

Fine Star Hotel&v.i.p Rooms B.B.Q and fresh sild
03/10/2021

Fine Star Hotel&v.i.p Rooms B.B.Q and fresh sild

آو اپنی آواز بلند کرو ظلم کے خلافمیرے ساتھ اس جدوجہد مین سب مل کر آواز بلند کرو وپڈا کے خلاف جب تک کچہ ہل نہین نکلتا ہے۔...
28/09/2021

آو اپنی آواز بلند کرو ظلم کے خلاف
میرے ساتھ اس جدوجہد مین سب مل کر آواز بلند کرو وپڈا کے خلاف جب تک کچہ ہل نہین نکلتا ہے۔

تمام وکیل قانونی ماھر اور اس بہت اھم مسلے پر آواز بلند کریں۔۔۔۔اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے کورٹ میں کیس داخل کریں۔۔۔

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا

سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا
سلیب (1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب (4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب (6)18290روپے
پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000روپے کا ہے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے
سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر
صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے

خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو

بجلی کا بل
اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس
اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس
کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے 1100 روپے کا فرق ؟
کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا...

اعلی افسر ، چیف جسٹس صاحب , آرمی چیف یا وزیراعظم یا بجلی پانی کے وزیر اس غریب عوام کے بارے میں سوچیں

مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

1*1 Madina Town, Susan Road Near Dubai Islamic Bank, Faisalabad
Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fine Star Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category