27/05/2026
🌙✨ عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیوں، محبتوں، کامیابیوں اور امن کا پیغام لے کر آئے۔ 🤍🐐