09/11/2026
🇵🇰 یومِ اقبال مبارک! | 9 نومبر
خودی کا سرِّ نہاں لا الٰہ الا اللہ
خودی ہے تیغ، فساں لا الٰہ الا اللہ
قومِ پاکستان کے عظیم مفکر، شاعرِ مشرق اور مصورِ پاکستان، ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
علامہ اقبال کے افکار، فلسفۂ خودی، خود اعتمادی، اتحاد اور بلند حوصلے کا پیغام آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ آئیے ان کے نظریات کو اپنی زندگیوں میں اپنا کر ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہوٹل دی جیونز کی جانب سے پوری قوم کو یومِ اقبال کی دلی مبارکباد!
منجانب:
Hotel the Jeeven’s
Kashmir Road, Sialkot