Mid City Guesthouse Skardu

Mid City Guesthouse Skardu Feel free to contact us at 03412352849for bookings and inquiries. We are out here taking care of you while you are travelling and visiting beautiful places.

Skardu is one of the largest and naturally rich towns in Gilgit Baltistan and serves a capital of Skardu District. The town is located on the Indus river, which separates the Karakoram Range from the Himalayas. Mid City Guesthouse Skardu.

An American hunter, Deron James, successfully hunted an Astore markhor in the Sasi region of Haramosh Community Controll...
21/02/2025

An American hunter, Deron James, successfully hunted an Astore markhor in the Sasi region of Haramosh Community Controlled Hunting Area (CCHA) in Gilgit district as part of the trophy hunting program 2024-2025. He acquired the hunting permit for $160,000, marking the final hunt of the season.

Earlier, another American, Justin Ryan, secured a permit for $150,500 and hunted an Astore markhor in the Bunji CCHA. Similarly, Bryan Kinsel Harlan, also from the USA, hunted one in Roundu village, Skardu, for the same amount. The 2024-2025 season’s first Astore markhor hunt took place on January, when Spanish hunter Carlos Mallo successfully hunted one in Jutal. He paid also $150,500 for the permit.

Eighty percent of the money paid for hunting permits goes to the local community, while 20 percent goes to the national Treasury.

This year’s auction faced challenges as initial bids fell short of expectations. Last year, Astore markhor permits fetched record prices, reaching $186,000, $181,000, $177,000, and $171,000. After unsuccessful attempts in October and November, the permits were finally allocated on a first-come, first-served basis at reduced prices of $150,500 to $160,000.

📸: Dallas Hemeyer

Follow for more.

27/09/2024

بلتی ثقافتی لباس میں ملبوس عورت اور بچے بچیاں

Video Credit Abid Shigri Sb


25/09/2024

بلتی سونگ کافی عرصہ بعد اعجاز جبران بھاٸ نے اپنی خوبصورت اواز سے سب کے دل جیت لٸے

10/03/2023

Favourite balti song dedicated to our guests from Malaysia 🇲🇾

Plan your trip to Gilgit-Baltistan with us Tour De Rakaposhi
GB Musical Band Offcial

سکردو میں رگن فیسٹیول 2023 کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا  آج مورخہ 10 جنوری کو ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ سکردو کے ز...
10/01/2023

سکردو میں رگن فیسٹیول 2023 کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا

آج مورخہ 10 جنوری کو ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام بلتستان رگن فیسٹیول 2023 کا باقاعدہ آغاز ڈسٹرکٹ پارک ہلمہ رنگاہ سکردو میں سکینڈ کمشنر بلتستان آئس ہاکی میچ سے ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی کینیڈین ہائی کمشنر تھے۔ اس کے علاوہ کمشنر بلتستان ڈویژن، ڈپٹی کمشنر سکردو، ایس ایس پی سکردو، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس، سول سوسائٹی، پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا، خواتین، بچے اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی نے آسمان میں کبوتر اور فانوس چھوڑ کر باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر بلتستان کے ثقافتی جانور یاک پریڈ کی گئی اور نوجوانوں نے تائی کوانڈو شو کے خوبصورت کرتب اور مظاہرے کئے۔ جسے شائقین نے خوب داد دی۔ آئس ہاکی میچ میں مہمان خصوصی کینیڈین ہائی کمشنر نے گیند پھینک کر آئس ہاکی کا افتتاح کیا۔ آئس ہاکی میچ ٹیم سکردو انچن اور ٹیم دیوسائی کے مابین کھیلا گیا۔ میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا۔ اور اضافی وقت میں سکردو انچن نے گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے کہا کہ یہاں سکردو آکر بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ یہاں کے لوگ، یہاں کے قدرتی حسن اور یہاں کے تہذیب و تمدن کو دیکھ کر بہت خوش ہوں۔ اس کے علاوہ عوام الناس کی جانب سے فیسٹیول کے انعقاد پر انتظامیہ کے کوششوں کو سراہا۔ اور لوگوں کو سردیوں میں بہترین تفریح کا موقع فراہم کیا، جس سے لوگ خوب لطف اندوز ہوئے۔

ایک مری والے تھے جن کے ہوتے ہوئے درجنوں سیاح سسک سسک کر مرگئے۔ایک لاسپور غذر GB والے ہیں جنہوں نے اپنے موبائیل نمبر اشتھ...
07/07/2022

ایک مری والے تھے جن کے ہوتے ہوئے درجنوں سیاح سسک سسک کر مرگئے۔
ایک لاسپور غذر GB والے ہیں جنہوں نے اپنے موبائیل نمبر اشتھار لگوا کر لوگوں کی میزبانی کی۔
ایک سیاح بتا رہا تھا کہ ہم ہرچین میں ایک چھوٹی سی جگہے میں کیمپ لگا کر سوگئے رات کا کھانا ہوٹل میں کھائے ہوٹل والے بہت کم قیمت پر بہت عمدہ کھانا دیا۔ علی الصبح دیکھا کہ ایک بندہ ہانپتا کانپتا ہوا آیا اور ہم سے یوں مخاطب ہو " میں ایک ڈرائیور ہوں رات شندور سے آتے ہوئے سور لاسپور کے مقام پر میری گاڑی خراب ہوئی تھی اس وجہ سے بہت لیٹ گھر پہنچا صبح امی اگر کہنے لگی کہ بیٹا ہمارے گاؤں میں جاکر دیکھیں ہر گھر میں مہمان ہیں سوائے ہمارے, یہ ہمارے لئے باعث شرمندگی ہے ابھی جاکر دیکھیں اگر کہیں کوئی سیاح مل جائے توناشتے کے لیے لے آنا کم از کم ہم بھی شرمندگی سے بچیں گے۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ میرے ساتھ آئیں اور میرے گھر ناشتہ کریں۔"
اس سیاح کے مطابق اس گھر میں ان کو جو تعداد میں 12 بندے تھے خوب خاطر مدارت کی گئی لیکن وہ بوڑھی ماں اس بات پر شرمندہ تھی کہ ان کے گھر رات گزارنے کوئی نہیں آیا تھا۔ long live the people of lGb

06/06/2022

Glacials.Inn Hotel 🏨
Skardu

Shangrilla resort Skardu
24/05/2022

Shangrilla resort Skardu

Address

Skardo
16100

Telephone

+923412352849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mid City Guesthouse Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share