Khadim resort

Khadim resort یہاں رہائش اور کھانے پینے کے ساتھ کیمپنگ بوٹنگ فشینگ کے بہترین مواقع موجود ھے

02/04/2026

Unlock the potential of a beef platter opportunity

Upper lake kachura
25/03/2026

Upper lake kachura

🌟 فرزندِ حلقہ دو سکردو شگری بالا، فخرِ گلگت بلتستان 🌟  شہزاد علی صاحب کو پاک فوج میں بڑے اعزاز کے ساتھ میجر کے عہدے پر ت...
25/01/2026

🌟 فرزندِ حلقہ دو سکردو شگری بالا، فخرِ گلگت بلتستان 🌟

شہزاد علی صاحب کو پاک فوج میں بڑے اعزاز کے ساتھ میجر کے عہدے پر ترقی حاصل کرنے پر
دل کی گہرائیوں سے خصوصی طور پر قبلہ محترم و شاعر اہل بیت جناب شیخ نثار حسین سرباز صاحب اور ان کی پوری فیملی کو
🌺 بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں 🌺

یہ ترقی نہ صرف آپ کی محنت کا صلہ ہے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آمین 🤲🇵🇰

KFC new kit opening ceremony special thanks khadim resort and cell city mobile🙏New kit,new energy,new victories! let's g...
14/12/2025

KFC new kit opening ceremony special thanks khadim resort and cell city mobile🙏
New kit,new energy,new victories! let's go and ready to see our team shine in their new gear!May our new kit bring us luck and success!Ameen

07/12/2025
02/12/2025

20/11/2025

سکردو پولو ٹیم اور گلگت میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ —

گلگت میں ہونے والے پولو میچ کے دوران سکردو کی ٹیم مہمان کے طور پر شرکت کرنے پہنچی، مگر کھیل کے اختتام پر ایک ناخوشگوار واقعہ نے پورے خطے کے شائقینِ پولو کو افسردہ کر دیا۔ مقامی اطلاعات کے مطابق میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو بظاہر جھگڑے اور سکردو کی ٹیم پر مبینہ تشدد کی صورت میں تبدیل ہوگئی۔

پولو، جو گلگت بلتستان کی پہچان سمجھا جاتا ہے، ہمیشہ برداشت، بھائی چارے اور کھیل کی روح کا درس دیتا آیا ہے۔ ایسے واقعات نہ صرف کھیل کی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ دونوں علاقوں کے درمیان موجود محبت اور ہم آہنگی کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ حکام واقعے کی شفاف تحقیقات کریں، ذمہ داروں کے خلاف مناسب کارروائی ہو، اور آئندہ اس طرح کے واقعات روکنے کے لیے بہتر سیکیورٹی اور نظم و ضبط کے اقدامات کیے جائیں۔ کھیل کا مقصد جوڑنا ہے، توڑنا نہیں — اور امید ہے کہ گلگت بلتستان کی دونوں ٹیمیں مستقبل میں دوبارہ اسی جذبے سے میدان میں اتریں گی جو اس خطے کی اصل شناخت ہے۔

07/11/2025

مجھے عشق کے پر لگا کر اڑا
میری خاک جگنو بنا کر اڑا

03/11/2025

خزاں کے موسم

Address

Upper Lake Kachura
Skardu
KHADIMRESORT

Telephone

+923468485550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadim resort posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share