MOON Guest House Skardu

MOON Guest House Skardu Moon Guest House Skardu
(1)

16/01/2026

سبحان اللہ۔۔۔
Season first snowfall in Skardu...
16/01/2026



Happy New Year🎉🤲🎇
31/12/2025

Happy New Year🎉🤲🎇

04/10/2025
I ♥️ Skardu.
16/05/2025

I ♥️ Skardu.

Warm thanks to our friends from Karachi, Pakistan 🇵🇰 for a wonderful winter stay at our Guest House in Skardu!
13/02/2025

Warm thanks to our friends from Karachi, Pakistan 🇵🇰 for a wonderful winter stay at our Guest House in Skardu!

ہوٹلوں میں چیک آؤٹ کا وقت عام طور پر دن 12 بجے رکھا جاتا ہے، اس وقت کا تعین کئی عملی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ہوٹل کے...
27/01/2025

ہوٹلوں میں چیک آؤٹ کا وقت عام طور پر دن 12 بجے رکھا جاتا ہے، اس وقت کا تعین کئی عملی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

ہوٹل کے عملے کو کمرے صاف کرنے، بیڈ شیٹس اور تولیے تبدیل کرنے، اور کمرے کو اگلے مہمان کے لیے تیار کرنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔ اگر چیک آؤٹ کا وقت دوپہر 12 بجے ہو تو انہیں شام تک مہمانوں کے آنے تک کمرے تیار کرنے کا مناسب وقت مل جاتا ہے۔

چیک آؤٹ کے لیے دوپہر کا وقت اس لیے بھی رکھا جاتا ہے کہ مہمانوں کو صبح کمرہ چھوڑنے کیلئیے جلدی کرنے کی ضرورت نہ پڑے اور وہ ناشتہ کر کے آرام سے تیاری کر سکیں۔ اس کے ساتھ نئے آنے والے مہمانوں کے لیے چیک اِن کا وقت سہ پہر 2 یا 3 بجے ہوتا ہے۔

چیک آؤٹ کے لیے 12 بجے کا وقت زیادہ تر ہوٹلوں میں رائج ہے اور یہ ایک معیاری پریکٹس بن چکی ہے۔ اس سے مہمان آسانی سے اپنی پلاننگ کر سکتے ہیں۔

ہوٹل کے سٹاف اور مہمان دونوں کے لیے یہ وقت ایک ایسا بیلنس مہیا کرتا ہے جس میں اگلے روز کی مصروفیات کو مؤثر طریقے سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔

کچھ ہوٹل مہمانوں کو دیر سے چیک آؤٹ کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں مگر اس کے لیے اضافی چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔
🕛

Ice Hockey Ring SkarduPC : Imtiaz Hussain Photography
19/01/2025

Ice Hockey Ring SkarduPC : Imtiaz Hussain Photography

12/01/2025

Beautiful Gilgit Baltistan....
VC- Unknown

Address

Beanazir Chowk Skardu
Skardu
16100

Telephone

+923489940526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MOON Guest House Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MOON Guest House Skardu:

Share

Category