Hotel Sadpara Skardu

Hotel Sadpara Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hotel Sadpara Skardu, Hotel, College Road, Skardu.

09/11/2021
24/07/2021
21/06/2021

ہوٹل سدپارہ کالج روڈسکردو کی جانب سے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہے 03468178485 03553495180

12/05/2021

تمام اہل اسلام کو ھوٹل سدپارہ کی جانب سے عید مبارک

Welcome to skardu  03468178485
24/04/2021

Welcome to skardu 03468178485

31/03/2021

اعلان وفات۔
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بلتستان کے ہر دل عزیز شخصیت اور نامور چائلڈ اسپیشلسٹ سابقہ ایم ایس آر ایچ کیو ہسپتال سکردو ڈاکٹر اشرف صاحب حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے آج اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔

إنا لله وإنا إليه راجعون۔

مرحوم کی نماز جنازہ یکم اپریل بروز جمعرات دن1بجکر 30 منٹ پر H-11 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائیگی تمام مسلمانوں سے شرکت کی استدعا کی جاتی ھے۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے تمام گناہوں، لغزشوں کو معاف فرماۓ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے برابر کے شریک ہیں اور انہیں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

التماسِ سورہ فاتحہ

Address

College Road
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hotel Sadpara Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category