12/05/2026
خوش آمدید
کالام کے لوگ انتہائی مہمان نواز اور پُرامن باشندے ہیں،
گزشتہ روز جو واقعہ دو ڈرائیورز کے درمیان پیش آیا، میڈیا نے اسے غلط انداز میں پیش کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ یہاں کے لوگ ہمیشہ سیاحوں کی عزت، خدمت اور مدد کرتے آئے ہیں، جب بھی کسی سیاح کو مشکل پیش آئی، مقامی لوگوں نے اپنے گھروں کے دروازے کھول کر انہیں رہائش اور ہر ممکن سہولت فراہم کی
خوبصورت وادی کالام تمام سیاحوں کو خوش آمدید کہتی ہے،
درخواست ہے کہ سیاح حضرات مقامی لوگوں سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ سفر محفوظ اور خوشگوار رہے 🌿🏔️