22/07/2026
Writing
الحمدللہ
آج ہوٹل لارڈز پیلس کالام نے اپنے ہوٹل میں جدید سولر انرجی سسٹم نصب کر دیا ہے۔ اب ان شاء اللہ ہوٹل میں معزز مہمانوں کو 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی، جبکہ 24/7 ہائی اسپیڈ Wi-Fi کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
📍 Location: Hotel Lord's Palace Kalam
Near Al Habib Bank, Mall Road, Riverside, Kalam
تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید۔
Contact MD
03459455807