السعودیہ ھوٹل

السعودیہ ھوٹل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from السعودیہ ھوٹل, Takht Bhai, Takht-i-Bhai.

06/06/2026

عید کے بعد الحمداللّہ السعودیہ ریسٹورنٹ آج سےدوبارہ آپ کی خدمت کے لئےحاظر۔
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہیں ۔
رابط نمبر📞
0310:1426708
0343:9535566

السعودہ ریسٹورنٹ  کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عَيْدُ الأَضِحِىّ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو،🫀🌸
27/05/2026

السعودہ ریسٹورنٹ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عَيْدُ الأَضِحِىّ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو،🫀🌸

21/05/2026

yaw jahan manana❤️

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مردان ڈویژن کا تنظیمی دورہ کیا۔  دورے کے دوران تنظیمی و...
18/05/2026

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مردان ڈویژن کا تنظیمی دورہ کیا۔
دورے کے دوران تنظیمی و دعوتی پروگرامات کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کام کو مزید مؤثر، فعال اور منظم بنانے کے حوالے سے اہم ہدایات دی گئیں۔ شرکاء کو سیشن کی ترجیحات سے بھی آگاہ کیا۔
اس موقع پر ناظم صوبہ خیبرپختونخوا برادر اسفندیار عزت اور ناظم مردان ڈویژن
برادر نوید انجم بھی موجود تھے۔

#جمعیت

16/05/2026
25/04/2026

نامی گرامی صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شبیر بونیری نے آج تخت بھائی میں معروف ریسٹورنٹ "السعودیہ" کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ریسٹورنٹ کے بہترین سروسز، پیشہ ور اسٹاف، لذیذ کھانوں اور صاف ستھرے ماحول کو سراہا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبیر بونیری کا کہنا تھا کہ "السعودیہ ریسٹورنٹ" نہ صرف معیاری کھانے فراہم کر رہا ہے بلکہ یہاں کا ماحول اور سروس بھی قابلِ تعریف ہے۔ یہ جگہ فیملیز اور دوستوں کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
انہوں نے تخت بھائی کے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسی معیاری جگہوں کا انتخاب کریں اور مقامی کاروبار کی حوصلہ افزائی کریں۔

28/03/2026

☔️ 🌧️

28/03/2026

تخت بھائی والوں کے لیے زبردست خوشخبری 🌟
مشہور و معروف
🍽️ Al- Saudia Restaurant Takht Bhai
لے آیا ہے ایک شاندار Breakfast Opportunity 💥
🥐 اب ہر دن مزیدار، تازہ اور معیاری ناشتے کا لطف اور موقع دو اوقات میں حاصل کریں:
⏰ Morning Session:
🕕 6:00 AM – 11:00 AM
⏰ Evening Special:
🕕 5:00 PM – 12:00 AM
✨ بہترین ذائقہ | اعلیٰ معیار | خالص ماحول
👨‍👩‍👧‍👦 اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آئیں
اور اس خاص آفر کو یادگار بنائیں!
📍 السعودیہ ریسٹورنٹ – جہاں ذائقہ بنتا ہے عادت 😍
👉 آج ہی وزٹ کریں اور بہترین ناشتے کا مزہ لیں!

26/03/2026

mutton tika🍖

Address

Takht Bhai
Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when السعودیہ ھوٹل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share