Sandal bar Murgh pulao

Sandal bar Murgh pulao sandal bar community
(1)

عید الفطر کے موقع پر ساندل بار مرغ پلاو ٹوبہ ٹیک سنگھ آپکی خدمت میں حاضرEID MUBARAK🔥 Eid Special is LIVE at SANDAL BAR M...
20/03/2026

عید الفطر کے موقع پر ساندل بار مرغ پلاو ٹوبہ ٹیک سنگھ آپکی خدمت میں حاضر
EID MUBARAK
🔥 Eid Special is LIVE at SANDAL BAR MURGH PULAO! 🔥
Get our full Murgh Pulao Combo in just 350 rupees only
🍗 Steam Chicken Piece
🧆 Shami Kabab
🍟 Crispy Fries
🥗 Raita & Salad
—all in ONE unbeatable Eid offer

محرم الحرام میں خصوصی ڈسکاونٹ آفرپکی پکائی دیگیں آرڈر پر تیار کروائیں
28/06/2025

محرم الحرام میں خصوصی ڈسکاونٹ آفر
پکی پکائی دیگیں آرڈر پر تیار کروائیں

Home Delivery Open Now
03/05/2025

Home Delivery Open Now

ساندل بار مرغ پلاو کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
01/03/2025

ساندل بار مرغ پلاو کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا

08/07/2024

تمام حضرات سے گزارش ہے کہ ہماری برانچ ساندل بار مرغ پلاؤ گوجرہ کو آپکے تعاون کی ضرورت ہے اپنے عزیز دوستوں سے ہمارا گوجرہ برانچ کا پلاؤ ٹیسٹ کرنے کا مشورہ دیں انشاء اللہ معیار پر پورا اتریں گے شکریہ

15/05/2024


اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ
ساندل بار مرغ پلاؤ نے کوک کا بائیکاٹ کردیا ہم فلسطین کے ساتھ ہیں تمام معزز حضرات سے التماس ہے پاکستانی چیزوں کا استعمال کریں۔

دی ساندل بار سے ہمارا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ دوکان ہمارا نام،  میعار اور معزز کسٹمرز کو گمراہ کرنے کے لئے بنائی...
30/05/2022

دی ساندل بار سے ہمارا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ دوکان ہمارا نام، میعار اور معزز کسٹمرز کو گمراہ کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ اپنے معزز کسٹمرز سے التماس ہے کہ اس ملتے جلتے نام سے دھوکہ مت کھائیں۔ ساندل بار مرغ پلاؤ صرف اور صرف لکڑ منڈی ٹوبہ میں دستیاب ہے

03/05/2022

ساندل بار مرغ پلاؤ کی جانب سے اہل وطن کو عید الفطر مبارک

روایتی مصالحہ جات اور عمدہ کوالٹی کے چاولوں سے تیار کردہ مرغ پلاؤ جو 40 سال سے ہماری پہچان ہے، شہر ٹوبہ میں لکڑ منڈی، گو...
01/05/2022

روایتی مصالحہ جات اور عمدہ کوالٹی کے چاولوں سے تیار کردہ مرغ پلاؤ جو 40 سال سے ہماری پہچان ہے، شہر ٹوبہ میں لکڑ منڈی، گوجرہ اور کمالیہ میں دستیاب ہے

Address

Androon Lakar Mandi
Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923441443145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sandal bar Murgh pulao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category