Urwa Shinwari Hotel and Restaurant

Urwa Shinwari Hotel and Restaurant Shinwari style of foods

05/11/2024
26/10/2024

بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے۔
قوم کرے تو کرے کیا۔
بس عزتوں کے سودے کرنے رہ گئے۔

20/10/2024
15/10/2024

1998 میں میٹرک کا امتحان پاس کرنے والے گورنمنٹ ہائی سکول چنئی کے کلاس فیلوز نے ہمارے ریسٹورنٹ پر لنچ پارٹی کا اہتمام کیا۔ تمام دوستوں کی خوشی دیدنی تھی جب وہ چھبیس سال بعد اکھٹے ایک دوسرے کو ملے۔ گپ شپ کی۔ اور ایک ساتھ لنچ کیا۔

02/10/2024

ہمارے ریسٹورنٹ کے لئے ایک عدد تنورچی اور ویٹر کی فوری ضرورت ہے۔ خواہشمند افراد رابطہ کریں
03146743535
03005060647

01/10/2024

,عروہ شینواری ر
ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے بارے میں انٹرنیشنل پلئیر زمان خان کے تاثرات

اب آپ کی دہلیز پر شینواری کھانوں کا واحد مرکز، غازی بروتھا بیراج کے بلمقابل، حوبصورت منظر اور صاف ستھرا ماحول کے ساتھ، U...
25/09/2024

اب آپ کی دہلیز پر شینواری کھانوں کا واحد مرکز، غازی بروتھا بیراج کے بلمقابل، حوبصورت منظر اور صاف ستھرا ماحول کے ساتھ، Urwa Shinwari Hotel and Restaurant

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

Address

Gala More, Ghazi Topi Road
Topi

Opening Hours

Monday 11:00 - 01:00
Tuesday 11:00 - 01:00
Wednesday 11:00 - 01:00
Thursday 11:00 - 01:00
Friday 11:00 - 01:00
Saturday 11:00 - 01:00
Sunday 11:00 - 01:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urwa Shinwari Hotel and Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category