12/07/2026
📍وسیب ہوٹل ظاہرپیر
👤 قــــاضی احـــــــــــــــمد ســــــــــــــــعید
ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ PP-256 لیاقت پور (سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب، پاکستان پیپلز پارٹی) کی ظاہرپیر آمد :
جہاں انہوں نے وسیب ہوٹل کی جانب سے منعقدہ پرتکلف عشائیہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر سردار خرم شہزاد خان ڈاھر(سابق وائس چیئرمین یونین کونسل احمد علی لاڑ ) ، شفیق احمد چنہ، سجاد مصطفٰی خاکوانی ،احمد محمود بھٹی( سوشل میڈیا ایڈوائزر ٹو قاضی احمد سعید ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی-256 ) اعجاز احمد چا چڑ اور محمد ادریس دھمہ شریک تھے۔