Ihsan Aziz officail

Ihsan Aziz officail ہمیشہ مسکراتے رہو دوستوں �

19/09/2021
‏ہم سب کی پہچان، ہم سب کا پاکستانHappy Independence Day Pakistan 🇵🇰
13/08/2020

‏ہم سب کی پہچان، ہم سب کا پاکستان
Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰

25/03/2020

👈جو محدود ہے 👈وہ محفوظ ہے

👈‏‎‎ایک غریب خاتون اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم ایک صف میں بیٹھے ہیں اسکا مطلب صاف ہے کہ ہم مدینہ کی ریاست کی ...
01/02/2020

👈‏‎‎ایک غریب خاتون اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم ایک صف میں بیٹھے ہیں اسکا مطلب صاف ہے کہ ہم مدینہ کی ریاست کی طرف گامزن ہے، 😍
اپنی خیالات کا آظہار کریں

05/10/2019

‏مفتی زر ولی صاحب مولانا فضل الرحمن کے اچھے دوستوں میں جانے جاتے ہیں۔ اسکے باوجود انھوں نے عمران خان کیلیے کیا کہا سن لیجیے۔ یہ ایک دو مولویوں کی بات نہیں پورا عالم اسلام عمران خان کے موقف پر اسکے ساتھ کھڑا ہے۔

👈مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے👈مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہو گی👈گاؤں اور پردیسیوں بھائیوں کاچمکتا ہوا ...
03/09/2019

👈مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے
👈مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہو گی

👈گاؤں اور پردیسیوں بھائیوں کاچمکتا ہوا ستارہ
گاؤں ٹوپسین ضلع سوات سے تعلق رکھنے والا انتہائی خوش مزاجی شخصیت جناب بخت سلیمان خان
جو سعودی عرب شہر ریاض الخرج میں بلڈینگ سے گر کر اللہ کو پیارا ہوگیا ۔۔ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کیلئے مغفرت کے دعا کریں ۔۔ اور اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین

👈‏جب لوگ آپ پر تنقید کرتے ہیں ،‏تو آپ کو اپنی خامیوں کا پتہ چلتا ہے،‏جب لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں‏تو آپ کو اپنی خوبیوں کا پ...
25/08/2019

👈‏جب لوگ آپ پر تنقید کرتے ہیں ،
‏تو آپ کو اپنی خامیوں کا پتہ چلتا ہے،
‏جب لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں
‏تو آپ کو اپنی خوبیوں کا پتہ چلتا ہے...!!
‏⁧‫

23/08/2019

.......د قرآن کریم بے حرمتی او توھین کوونکی مرتدی خزی بارہ کی بیان. اااااا

فضيلة الشيخ أبو عامر محمد روح الله توحيدي حفظه الله...
...................ضرور ئی واورئ او مخکی شیر کڑئ..........مونگ درسرہ متفق یو خکولے خبری دی وکڑی شیخ صاحب

18/08/2019

تنظیم المدارس اھل سنت پاکستان کے ملحقہ ایک مایہ ناز و مثالی ادارے
”جامعۃ المصطفٰی گوجرانوالہ“ کی تقریب یوم آزادی کا حسین منظر👇

👈میں اس عورت کو پہلے کبھی نہیں جانتا تھا حالانکہ 2011 سے 2009  تک فیس بک استعمال کر رہا ہوں لیکن عمران خان کی حکومت میں ...
13/05/2019

👈میں اس عورت کو پہلے کبھی نہیں جانتا تھا حالانکہ
2011 سے 2009 تک فیس بک استعمال کر رہا ہوں لیکن عمران خان کی حکومت میں اس کا پتا چلا کہ یہ عورت کون ہے ۔
جی ہاں یہ آئی ایم ایف کی سربراہ ہیں ۔

نوازشریف اس عورت کے پاس 4 سے 5 دفعہ گیا لیکن نا تو کسی چینل نے بتایا نا فیس بک پر کبھی دیکھا نا یہ پتا چلا کے کتنا قرضہ لیا نا شرائط کا پتا چلا۔

لیکن عمران خان قرضہ لے رہا ہے تو شرائط بھی ایک عام آدمی دیکھ رہا ہے اور قرضہ بھی۔
اس وقت میڈیا اتنا کچھ کیوں چھپا رہا تھا اور اب کیوں دکھا رہا ہے
میں اپنی جگہ سوچ کے کہہ سکتا ہوں کہ کتنا پریشر ہو گا عمران خان پر میڈیا کا عوام کا جس میں ایک لیموں مہنگا ہونے پر عمران خان کو پوچھ رہے ہیں۔

وہ باتیں جو عمران خان نے کیں ان پر فیصلے بدلنے میں کتنا سوچنا پڑا ہو گا
ایسے میں دل 💜 سے دعا نکلتی ہے خدا عمران خان کا حامی و ناصر ہو خدا پاکستان کے حالات بدلنے میں اسکی کوششوں کو پورا کرے اور اس بکاو میڈیا کو برباد کرے امین

Address

Ha'il

Telephone

+966552287004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Aziz officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan Aziz officail:

Share

Category