Makkah And Madina Hotel's

Makkah And Madina Hotel's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makkah And Madina Hotel's, Hotel, Makkah.

14/09/2025

MADINA BNR AVILABLE
00966592231587
CALL 📞 &
WHATSAPP

چاند گرہن اللہ کی بڑی نشانی ہے۔ یہ نہ کسی کی موت کی وجہ سے ہوتا ہے اور نہ کسی کی پیدائش سے، بلکہ اللہ اپنے بندوں کو ڈران...
08/09/2025

چاند گرہن اللہ کی بڑی نشانی ہے۔ یہ نہ کسی کی موت کی وجہ

سے ہوتا ہے اور نہ کسی کی پیدائش سے، بلکہ اللہ اپنے بندوں کو ڈرانے کے لیے یہ منظر دکھاتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب تم چاند یا سورج گرہن دیکھو تو فوراً نماز پڑھو، دعا کرو اور اللہ سے مغفرت مانگو🙏۔

یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جس دن قیامت قائم ہوگی، سورج بے نور ہو جائے گا، چاند اپنی روشنی کھو دے گا اور ستارے ٹوٹ کر بکھر جائیں گے۔ آج کا یہ گرہن اس بڑے دن کی جھلک ہے، تاکہ ہم سنبھل جائیں اور توبہ کر کے اللہ کے قریب ہو جائیں۔"

Mayyar Mayssar  SHUTTLE HOTEL MAKKAH BOOK NOW  VERY CHEAP RATE 00966592231587  📞  & WHATSAPP
12/08/2025

Mayyar Mayssar SHUTTLE HOTEL MAKKAH
BOOK NOW VERY CHEAP RATE
00966592231587 📞 & WHATSAPP

28/02/2025

*رمضان 2025 میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا مرحلہ وار طریقہ*

*اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان ہے اور تقریباً ایک گھنٹے میں مکمل ہوسکتا ہے۔ رجسٹریشن کے دوران تیز رفتار انٹرنیٹ کا استعمال کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات پہلے سے تیار رکھیں۔*
*مرحلہ وار طریقہ کار:*

1️⃣. *زائرون ایپ ڈاؤن لوڈ کریں*
*زائرون ایپ* *(Zairoon App)* *سعودی حکومت کی جانب سے منظور شدہ اور مستند ایپ ہے، جس کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کی رجسٹریشن کی جاتی ہے۔ یہ ایپ اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے لیے دستیاب ہے، لہٰذا اپنی پسندیدہ مسجد کا انتخاب یقینی بنائیں۔*

2️⃣. *اکاؤنٹ بنائیں*
*ایپ پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لیے اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں۔ رجسٹریشن کے دوران *عمرہ ویزا نمبردرکار ہوگا، جو کہ ویزے کے نچلے دائیں کونے پر درج ہوتا ہے۔ اگر آپ نے اپنا عمرہ کسی ٹریول ایجنسی کے ذریعے بک کیا ہے تو وہ بھی آپ کو ویزا نمبر فراہم کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن مکمل کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی تمام معلومات درست ہیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔*

3️⃣. *رجسٹریشن کا وقت اور دستیابی*
*مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن محدود وقت کے لیے کھلتی ہے، اور تمام نشستیں تیزی سے بھر جاتی ہیں۔ رجسٹریشن کے وقت پر نظر رکھیں اور جیسے ہی رجسٹریشن کھلے، فوری کارروائی کریں۔ اگر آپ کو مشکل ہو تو ہمارے بکنگ افسران آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔*

4️⃣. *خدمات کے سیکشن میں جائیں*
*رجسٹریشن اور تصدیق کے بعد ایپ کے "My Services" سیکشن میں جائیں اور اعتکاف سے متعلق خدمات تلاش کریں۔*

5️⃣. *درخواست فارم پُر کریں*
*درخواست فارم میں تمام ضروری تفصیلات فراہم کریں اور جمع کرانے سے پہلے اچھی طرح جانچ لیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔*

6️⃣. *تصدیق کا انتظار کریں*
*درخواست جمع کرانے کے بعد، ایپ سے تصدیقی پیغام کا انتظار کریں۔ انٹرنیٹ کی رفتار اور ایپ پر لوڈ کی وجہ سے تصدیق میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اگر درخواست کامیابی سے جمع ہو گئی ہو تو آپ کو ایک کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا۔*

7️⃣. *اعتکاف کارڈ حاصل کریں*
*جب آپ مکہ یا مدینہ پہنچیں، تو 10 رمضان کے بعد مقررہ اعتکاف مرکز جائیں اور اپنا اعتکاف کارڈ اور دیگر تفصیلات حاصل کریں۔ یہ کارڈ لازمی ہے، اس کے بغیر اعتکاف کی اجازت نہیں ہوگی۔*

*🎤اہم ہدایات:*
*1️⃣ رجسٹریشن جلدی مکمل کریں کیونکہ نشستیں جلدی بھر جاتی ہیں۔*
*2️⃣انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہو تاکہ عمل جلد مکمل ہو۔*
*3️⃣ اپنے ویزا نمبر کو پہلے سے نوٹ کرلیں تاکہ وقت ضائع نہ ہو۔*
وسیم خان یوسفزئی عمرہ سروسز

Makkah's Clock Tower 🇸🇦🌙 the tallest clock tower in the world 🌎✨
21/02/2025

Makkah's Clock Tower 🇸🇦🌙
the tallest clock tower in the world 🌎✨

WASEEM KHAN TRAVEL 'Sسعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی GACA کے نوٹیفکیشن کے مطابق عمرہ سیزن 1446 ہجری کے عمرہ ویزہ حامل 15 شوا...
21/02/2025

WASEEM KHAN TRAVEL 'S

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی GACA کے نوٹیفکیشن کے مطابق عمرہ سیزن 1446 ہجری کے عمرہ ویزہ حامل 15 شوال بمطابق 14 اپریل 2025 تک سعودی عرب میں داخل ہو سکتے ہیں جبکہ سعودی عرب سے نکلنے کی آخری تاریخ 1 ذوالقعدہ بمطابق 26 اپریل 2025 ہے
حج کے بعد عمرہ سیزن 1447 ہجری کا آغاز 14 ذوالحجہ بمطابق 10جون 2025 سے ہوگا اور 10جون 2025 سے عمرہ ویزہ والے سعودیہ میں داخل ہوسکیں گے

12/02/2025
06/02/2025
گردن توڑ بخار کی ویکسین کیلئے عمرہ زائرین دربدرسروسز ہسپتال کے باہر احتجاجعمرہ کے سفر سے 10 روز قبل ویکسین لگوانا لازم ہ...
05/02/2025

گردن توڑ بخار کی ویکسین کیلئے عمرہ زائرین دربدر
سروسز ہسپتال کے باہر احتجاج
عمرہ کے سفر سے 10 روز قبل ویکسین لگوانا لازم ہے
مظاہرین کا ویکسین بلیک کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ۔
پنجاب میں گردن توڑبخارکی ویکسین کی قلت
محکمہ صحت کے گوداموں سے بھی سٹاک ختم۔۔
مافیا نےعوام کو لوٹنا شروع کردیا۔۔ویکسین کی بلیک میں فروخت
#

Address

Makkah

Telephone

+966592231587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah And Madina Hotel's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makkah And Madina Hotel's:

Share

Category