22/12/2025
مسجدِ قباءؓ — اسلام کی تاریخ کی پہلی مسجد
یہ وہ بابرکت مقام ہے جس کی بنیاد نبی کریم ﷺ نے اپنے دستِ مبارک سے رکھی۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص اپنے گھر میں اچھی طرح وضو کرے، پھر مسجدِ قباء آئے اور وہاں نماز ادا کرے، تو اسے ایک عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔
(سنن ابن ماجہ: 1412)
اللہ تبارک و تعالی ہمیں بار بار ان مقدس مقامات کی حاضری نصیب فرمائے
یہاں پڑھی گئی نمازوں کو قبول فرمائے
اور ہمارے دلوں کو ایمان اور اخلاص سے بھر دے۔ آمین
#زیارات
#مدینہمنورہ
#مدینہ
#مسجدقباء